لاشعور کے راز
- لاشعورہمیشہ فعل ھال میں سوچتا ہے۔ اگر آپ نے اس کوئی حدایت دینی ہے تو اس کو صرف فعل حال میں بتائیں۔
- آواز کو ریکارڈ کرلو۔ سوتے وقت اس ٹیپ کو لگا دیں۔
- لاشعور ذہن میں آنے والے خیالات کے متعلق غیرجانبدارہوتا ہے اور خیال مثبت ہے یاں منفی، لاشعورکو اس سے کوئی واسطہ نہیں۔
- دائیں کان میں سوتے وقت کہیں۔ وہ شخص ایسا ہی کرے گا۔
- لاشعورہمیشہ خوشی، غمی یاں کسی خاص موقع پر کہی گئی بات کو کبھی فراموش نہیں کرتا۔اس وقت ہمارا شعوربالکل فوکس ہوتا ہے۔
- ضدی اگر کسی صیح مقصد کے لئے ہو تو انسان اپنی زندگی میں انقلاب لاسکتا ہے۔
إرسال تعليق