Header Add

انسانی نفسیات - لاشعور کے راز


انسانی نفسیات - لاشعور کے راز

لاشعور کے راز

  • لاشعورہمیشہ فعل ھال میں سوچتا ہے۔ اگر آپ نے اس کوئی حدایت دینی ہے تو اس کو صرف فعل حال میں بتائیں۔
  • آواز کو ریکارڈ کرلو۔ سوتے وقت اس ٹیپ کو لگا دیں۔
  • لاشعور ذہن میں آنے والے  خیالات  کے متعلق غیرجانبدارہوتا ہے اور خیال مثبت ہے یاں منفی، لاشعورکو اس سے کوئی واسطہ نہیں۔
  • دائیں کان میں سوتے وقت کہیں۔ وہ شخص ایسا ہی کرے گا۔
  • لاشعورہمیشہ خوشی، غمی یاں کسی خاص موقع پر کہی گئی بات کو کبھی فراموش نہیں کرتا۔اس وقت ہمارا شعوربالکل فوکس ہوتا ہے۔
  • ضدی اگر کسی صیح مقصد کے لئے ہو تو انسان اپنی زندگی میں انقلاب لاسکتا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Post Add 1

Post Add 2