مزیدار پہلیاں اور دلچسپ سوالات وجوابات
سوال نمبر۱: کون سی ایسی شے ہے
جو پانی کو چھوتے ہی مرجاتی ہے؟
جواب نمبر۱: آگ
سوال نمبر۲: دُنیا میں کون سی ایسی جگہ ہے جہاں گھر ہیں مگر ان گھروں
میں لوگ نہیں رہتے؟
جواب نمبر۲: نقشہ
سوال نمبر۳: وہ کونسی شے ہے جو
پھنس جائے تو لڑکی کو بہت درد ہوتا ہے اور آگے نکل جائے تو لڑکی راحت محسوس
کرتی ہے؟
جواب نمبر۳: چوڑیاں
سوال نمبر۴: دُنیا کا پہلا
ہسپتال کہاں بنایا گیا نیز بتائیں اس کا نام کیا تھا؟
جواب نمبر۴: بیمارستان جو کہ بغداد شہر میں بنایا گیا تھا۔
سوال نمبر۵: کونسا ایسا پھل
ہے جو کچا ہو تومیٹھا اورپکا ہونے کی صورت
پھیکا ہوتا ہے؟
جواب نمبر۵: پائن ایپل
سوال نمبر۶: زمین کے پھیپھڑے کس
کو کہاں جاسکتا ہے؟
جواب نمبر۶: جنگلات
سوال نمبر۷: ہمارے جسم کا وہ
کونسا حصہ ہے جسے ہم صابن سے دھو نہیں سکتے؟
جواب نمبر۷: آنکھ
سوال نمبر۸: دُنیا میں سب سے
زیادہ سونا کونسا ملک استعمال کرتا ہے؟
جواب نمبر۸: چین
سوال نمبر۹: کس ملک میں "چیونگم"کھانے پر پابندی ہے؟
جواب نمبر۹: سنگا پور
سوال نمبر۱۰: کونسی ایسی شے ہے جو عورت کے آگے اور بھینس کے پیچھے ہوتی
ہے؟
جواب نمبر۱۰: W
إرسال تعليق