مزیدار پہلیاں اور دلچسپ سوالات و جوابات
سوال نمبر۱: لڑکی کے پاس ایسی
کونسی چیز ہوتی ہے جو لڑکے دیکھ تو سکتے ہیں لیکن اس کو چُھو نہیں سکتے؟
جواب نمبر۱: سایہ
سوال نمبر: دُنیا کے اندر ایک ایساجاندار ہے جو جلتا بجھتا رہتا ہے لیکن اس کے
باوجود اُسے موت نہیں آتی؟
جواب نمبر: جگنو
سوال نمبر۳: انگلش میں ای کے بعد کیا آتا ہے؟
جواب نمبر۳: انگلش میں ای کے
بعد "این" آتا ہے؟
سوال نمبر۴: کون سی ایسی چیز
ہے جو بنا اپنی جگہ چھوڑے ہزاروں میل کا سفر طے کرلیتی ہے؟
جواب نمبر۴: سڑک
سوال نمبر۵: کونسی ایسی شے ہے
جو پوری دنیا کے مردوں میں پانچ اور عورتوں میں ہمیشہ چھ ہی ہوتے ہیں؟
جواب نمبر۵: حرف
سوال نمبر۶: ایسی کون سی شے
ہے جو ہرانسان میں ہوتی ہے لیکن اسے کوئی پسند نہیں کرتا؟
جواب نمبر۶: غصہ
سوال نمبر۷: ایسی بلاء کا نام
بتائیں جو سب کے پیسے کھا جاتی ہے اس کے
باوجود لوگ اس کا بہت خیال رکھتے ہیں؟
جواب نمبر۷: پرس
سوال نمبر۸: ایسی کونسی بلاء ءہے
جو انسان کا گلا دبا دیتی ہے، لیکن انسان اس کو بہت پسند کرتا ہے؟
جواب نمبر۸: ٹائی
سوال نمبر۹: مرد کے جسم کا ایسا
حصہ بتائیں جو عورتوں کے پاس نہیں؟
داڑھی
جواب نمبر۹: داڑھی اور مونچھ
سوال نمبر۱۰: ایسی چیز کا نام
بتائیں جسے توڑ کر لوگ بہت خوش ہوتے ہیں؟
جواب نمبر۱۰: ریکارڈ
إرسال تعليق