Header Add

ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کی کا نیلا ہونا


ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کی کا نیلا ہونا

ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کی کا نیلا ہونا

کئی لوگوں کی جلد بہت حساس اورنازک ہوتی ہے۔موسمِ سرما کے دوران ان کے ہاتھ اورپیروں کی انگلیاں سرخ ہوجاتی ہیں اوران میں سوزش پیدا ہنے لگتی ہے۔اس سے بہت درد ہوتا ہے۔ بعض اوقات جلد نیلی ہوجاتی ہے۔ ایسا خون کی نالیوں کی حساسیت کی وجہ سے ہوتا ہے۔

علاج اور احتیاطی تدابیر

·         اپنے ہاتھوں اورپیروں کو دن میں کم ازکم پانچ مرتبہ نیم گرم پانی میں پانچ منٹ ڈبوئیں رکھیں۔
·         گرم یااونی جرابیں اوردستانے پہنیں۔
·         ہاتھ پے دونوں کو سرد ہوا اور ٹھنڈے پانی سے بچا کر رکھیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Post Add 1

Post Add 2