مزیدار پہلیاں اور دلچسپ سوالات و جوابات
سوال نمبر۱: دنیا میں کون سی ایسی جگہ ہے جہاں اگر بارہ میں ایک جمٰع کر دیا جائے تو وہ ایک بن جاتا ہے؟
جواب نمبر۱۰: گھڑی
سوال نمبر: کون سی شے اندھیرے میں مرجاتی ہے اور روشنی میں پیدا ہوجاتی ہے؟
جواب نمبر: سایہ
سوال نمبر۳: وہ کونسی شے ہے جس کو ہم نہ نگلیں تو ہم مر جائیں گے، اگر وہ ہمیں نگلےتو ہم مر جائیں گے؟
جواب نمبر۳: پانی
سوال نمبر۴: وہ کون سی چیز ہے جو سردی اور گرمی دونوں موسموں میں ٹھنڈی ہی رہتی ہے؟
جواب نمبر۴: برف
سوال نمبر۵: وہ کونسی چیز ہے جو دھوپ اور سخت گرمی میں بھی خشک نہیں ہوتی۔
جواب نمبر۵: پسینہ
سوال نمبر۶: کونسی عجیب شے ایسی ہے جس کاسر صبح غائب ہوجاتا ہے اورشام کو غائب ہوجاتا ہے؟
جواب نمبر۶: جواب
سوال نمبر۷: کس جانور کا پسینہ گلابی رنگ کا ہوتا ہے؟
جواب نمبر۷: دریائی گھوڑا
سوال نمبر۸: کس شے کوگرم کرنے پر وہ شے پگلنے کی بجائے جم جاتی ہے؟
جواب نمبر۸: انڈا
سوال نمبر۹: کونسی ایسی شے ہے جو زندہ اور مردہ دونوں صورتوں میں ہماری بھوک مٹاتی ہے؟
جواب نمبر۹: مرغی۔ زندہ ہو تو ہم اس کا انڈا کھاتے ہیں۔ ذبح ہونے کی صورت اس کا گوشت
سوال نمبر۱۰: شیطان کی کتاب کس کو کہا جاتا ہے؟
جواب نمبر۱۰: تاش۔ کیونکہ آج تک اس کے موجد کا پتہ نہیں چل سکا۔
إرسال تعليق