Header Add

کشش کا قانون


کشش کا قانون

کشش کا قانون کیا ہے؟

پر اسرار لوگ ہر جاندارکو اپنے قابو میں کیسے کرتے ہیں؟

دنیا کو اپنے قابو میں کرنے کا طریقہ

کشش کا قانون انسان کے لئے قدرت کا بہت بڑی نعمت ہے۔ میں وثوق سے کہ سکتا ہوں کہ آپ میں سے ۹۹فیصد لوگ کشش کے قانون نے واقف نہ ہوں گے۔ اس قانون کے تحت لوگ اپنے وسائل آپ کی خواہش کے تابع کرلیتے ہیں۔ آپ جس کے پاس بھی کسی بھی مقصد کے لئے جائیں وہ مجبور ہوجاتا ہے کہ وہ اس کو کرے۔فرض کریں کہ آپ کو پیسوں کی شدید ضرورت پیش آگئی ہے۔ آپ اپنے دوست  یاں عزیز کے پاس جاتے ہیں اور اس سے قرض کی درخواست کرتے ہیں۔ اگر آپ کی شخصیت کے اندر کشش کی قوت ہے تو دوست  یاں عزیز لازماً آپ کی مدد کرے گا۔

دوسری مثال


آپ انٹرویو کے لئے کسی جگہ جاتے ہیں۔آپ کی خواہش ہے کہ آپ کو وہاں نوکری مل جائے۔اگرآپ کے اندر کشش کی قوت ہوگی تو انٹرویو کرنے والے تمام افراد آپ کی شخصیت سے اتنے متاثر ہونگے کہ آپ کو فوراً نوکری پررکھ لیں گے۔ الغرض کشش کا قانون ایک جادو ہے جو آپ لوگوں پر کرتے ہیں اور یہ جادو سرچڑھ کے بولتا ہے۔اللہ کے نبی، اولیا ء اللہ اوردرویش لوگ کشش کے قانون  سے پوری طرح واقف ہوتے ہیں اورتاریخ میں ایسے کئی  واقعات ہیں  جب ان نیک لوگوں اس علم کو استعمال کیا۔کشش کا قانون صرف انسانوں پر ہی نہیں اثر کرتا بلکہ مادہ سے بنی ہوئی ہرشے اس سے متاثر ہوتی ہے۔چرندو پرند، نباتات،  انسان، حیوان، حتی کہ جن بھی اس قانون کے تابع ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Post Add 1

Post Add 2