Header Add

شعروشاعری - سبق آموز اشعار



شعروشاعری   - سبق آموز اشعار

شعروشاعری   - سبق آموز اشعار



مخلوقِ خدا جب کسی مشکل میں پڑتی  ہو،
سجدے مین پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی
ہرشخص سرپہ کفن باندھ کے نکلے،
حق کے لئے تو لڑنا ؓ تو بغاوت نہیں ہوتی

اُس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی،
جِس دیس میں انسان کی  حفاظت نہیں ہوتی
  


حسن ہربار شرارت میں پہل کرتا ہے
بات بڑھتی ہے تو عشق کے نام آتی ہے
کبھی نیزے تو کبھی سولی پر ملاقات ہوئی
ایہ عشق! تیریملنے کے طریقے کبھی آسان نہ ہوئے
وجہ پوچھنے کا تو موقع ہی نہ ملا بس
وہ لہجہ بدلتے گئے اور ہم اجنبی ہوتے گئے
  
رات بھر شبنم گرتی ہے فقت  اس لئے
کہ پتہ پتہ کرے ذکرِ خدا با وضو ہوکر

Post a Comment

أحدث أقدم

Post Add 1

Post Add 2