مزیدار پہلیاں اور دلچسپ سوالات و جوابات
جواب نمبر۱: ویجی ٹیبل یعنی سبزی
سوال نمبر: کون سی ایسی عجیب چیز ہے جس کی زبان نہیں لیکن ہمیشہ سچ بولتی ہے؟
جواب نمبر: آئینہ
سوال
نمبر۳: ایک قیدی
کو کہا جاتا ہے کہ اگر جھوٹ بولو گے تو تم کو گولی ماردی جائے گی اوراگر سچ بولو
گے تو تو تم کو پھانسی دے دی جائے گی۔ بتائیں قیدی کیسے اپنی جان بچائے گا؟
جواب نمبر۳: قیدی صرف یہ کہ کر اپنی جان بچا سکتا ہے۔ " تم
مجھ کو پھانسی دے دو گے"۔
سوال نمبر۴: کس شے کو زندہ ہونے کی صورت دفن کردیتے ہیں اورمرنے کی صورت زمین سے نکال لیتے ہیں؟
جواب نمبر۴: پودا
سوال نمبر۵: ایلفی اپنی بوتل
میں کیوں نہیں سوکھتی؟
جواب نمبر۵: بوتل میں ہوا کی
عدم موجودگی کی وجہ سے
سوال نمبر۶: کس درخت میں لکڑی
نہیں ہوتی؟
جواب نمبر۶: کیلا کا درخت
سوال نمبر۷: کون سی ایسی چیز
ہے جو ہوا سے ہلکی ہوتی ہے لیکن لاکھوں انسان مل کر بھی اسے نہیں اُٹھا سکتے؟
جواب نمبر۷: پانی کا بلبلہ
سوال نمبر۸: دُنیا میں کونسا
ایسا "رنگ " ہے جو گول نہیں
بلکہ چوکور ہوتاہے؟
جواب نمبر۸: باکسنگ کا رنگ
سوال نمبر۹: کتنا عرصہ جاگنے
کی صورت انسان کی موت واقع ہوسکتی ہے؟
جواب نمبر۹: دس دن
سوال نمبر۱۰: کون سی ایسی چیز
ہے جس کو زمین پر مارنے سے وہ نہیں ٹوٹے گی مگر پانی پر مارنے سے ٹوٹ جائے گی؟
جواب نمبر۱۰: سایہ
ایک تبصرہ شائع کریں