مزیدار پہلیاں اور دلچسپ سوالات و جوابات
جواب نمبر۱:
خاموشی
سوال نمبر: ایسی کونسی شے ہے
جو آپ کے علاوہ ہر کسی کو پریشان کرکے رکھ دیتی ہے؟
جواب نمبر: آپ کے خراٹوں کی
آواز
سوال نمبر۳:
وہ
کونسی عورت ہے جس کا نہ کوئی والد ہے اور نہ ہی والدہ؟
جواب نمبر۳: حضرت حوا علیہ
السلام
سوال نمبر۴: کونسا
ہاتھ ایسا ہے جو کوئی کام کرنے کے قابل نہیں؟
جواب نمبر۴: دستانے
سوال نمبر۵: کس ملک کے
لوگ باتھ روم میں بیٹھ کرکھانا کھاتے ہیں؟
جواب نمبر۵: تائیوان
سوال نمبر۶: انسانی جسم کے کس حصہ کا عکس نہیں ہوتا؟
جواب نمبر۶: آنکھ
سوال نمبر۷: لڑکی کے
جسم کا ایسا کونسا حصہ ہے جو دوماہ بعد دوبارہ پیدا ہوتا ہے؟
جواب نمبر۷: آنکھوں کی پتلیاں
سوال نمبر۸:
ایسی
شے کا نام بتائیں جسے اگر اُلٹا کردیا جائے تو وہ ہاتھی بن جاتا ہے۔اگر اسے سیدھاکردیا
جائے تو اونٹ؟
جواب نمبر۸: لوٹا
سوال نمبر۹:
دُنیا
میں کون ایسا ہے جس پر آذان دینا تو واجب ہے لیکن اس پر نماز فرض نہیں؟
جواب نمبر۹: مرغا
سوال نمبر۱۰: کونسی ایسی شے ہے
جو اگر نہ ہو تو نکاح نہیں ہوسکتا اوراگر ہو تو جنازہ نہیں ہوسکتا؟
جواب نمبر۱۰: انسان کی روح
ایک تبصرہ شائع کریں