مزیدار پہلیاں اور دلچسپ سوالات و جوابات
جواب نمبر۱: جو کی فصل
سوال نمبر: کونسا ایسا پتھر ہے جو پانی میں نہیں ڈوبتا؟
جواب نمبر: ریت کا پتھر
سوال نمبر۳: پھلوں کی ملکہ کس کو کہا جاتا ہے؟
جواب نمبر۳: آلائچی
سوال نمبر۴: کس ملک میں خودکشی کرنا قانوناً درست ہے؟
جواب نمبر۴: جاپان۔ جاپان میں خودکشی کرنا غیرت کی علامت ہے؟
سوال نمبر۵: دُنیا میں وہ کون سا ملک ہے جہاں ملکہ کی حفاظت کے لئے صرف ۳۲سپاہی ہوتے ہیں؟
جواب نمبر۵: منہ جہاں زبان کی حفاظت ۳دانت کرتے ہیں۔
سوال نمبر۶: وہ کونسا سال ہے جسے اُلٹا یاں سیدھا دونوں سورتوں لکھنے سے وہ درست ہی رہے گا؟
جواب نمبر۶: ۱۹۹۱
سوال نمبر۷: دُنیا میں ایک ایسا عجیب جانور ہے جو صرف اپنے کانوں سے ہی دیکھ سکتا ہے۔ نام بتائیں؟
جواب نمبر۷: چمگادڑ
سوال نمبر۸: لڑکی کے جسم کے کس حصہ کو ہم کھا سکتے ہیں؟
جواب نمبر۸: لیڈی فنگر یعنی بھنڈی
سوال نمبر۹: انسانی جسم کا کونسا اعضاء پیدائش سے موت تک ایک ہی سائز کا رہتا ہے؟
جواب نمبر۹: آنکھ
سوال نمبر۱۰: بارش کے پانی میں کونسا وٹامن ہوتا ہے؟
جواب نمبر۱۰: وٹا من بی ۱۲
ایک تبصرہ شائع کریں