Header Add

چہرے کی خوبصوتی کے لئے مفید چٹکلے


چہرے کی خوبصوتی کے لئے مفید چٹکلے

چہرے کی خوبصوتی کے لئے مفید چٹکلے


روزانہ عرق گلاب کا استعما ل کرنے سے چہرے کی شگفتگی و تروتازگی براقرار رہتی ہے۔
کلونجی نہار منہ خالص زیتون کے تیل کے ساتھ کھائی جائے تو چہرے کا رنگ گلابی ہوجائے گا
اگر کھانا کھانے سے پہلے لیموں کا جوس استعمال کریں جس میں تھوڑا سا پسا ہوا ادرک شامل ہوتو اس سے آپ کی جلد میں نکھار پیدا ہوگا۔
جسم کو خوبصورت اور طاقت ور بنانے کیلئے ہفتہ میں کم از کم ایک دن خالص زیتون کے تیل کی مالش کریں۔
ایک گلاس پانی میں لیموں اور شہدملا کر پینے سے پورے جسم کی صفائی کے ساتھ رنگت نکھرآتی ہے۔

    Post a Comment

    جدید تر اس سے پرانی

    Post Add 1

    Post Add 2