Header Add

ایڑھیوں کا پھٹنا


ایڑھیوں کا پھٹنا
ایڑھیوں کا پھٹنا
یہ بہت بڑا مسئلہ ہے۔ جس میں بچے سب سے زیادہ مبتلاء ہوتے ہیں۔سردی میں پاؤں کی جلد انتہائی خشک اورکھردری ہوجاتی ہے۔ اس سے ایڑیوں پر گہرے زخم ہوجاتے ہیں اوران سے خون رسنا شروع ہوجاتا ہے۔ پیروں میں اتنا درد ہوتا ہے کہ چلنا دشوارہوجات ہے۔

حفاظتی تدابیر

·         متاثرجگہ کو صاف کرکے تبت کی ویزلین لگائیں۔
·         ہمیشہ نرم اوربندجوتااپہنیں۔
·         ُ اونچی ایڑی استعمال نہ کریں۔
·         دن میں کم از کم تین بار پاؤں نیم گرم پانی میں پانچ منٹ تک ڈبوئیں۔
·         گیلی جلد پر لیکوڈ پیرافین اور وائٹ پٹ جیلی برابر وزن میں ملا کر لگائیں۔
·         جب تک ایڑیاں صحیح نہ ہوں۔ روئی کا پیڈ متاثرہ جگہ پر رکھ کر بینڈیج کریں اور جرابیں پہن کر چلیں پھریں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

Post Add 1

Post Add 2