ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کی کا نیلا ہونا
کئی لوگوں کی جلد
بہت حساس اورنازک ہوتی ہے۔موسمِ سرما کے دوران ان کے ہاتھ اورپیروں کی انگلیاں سرخ
ہوجاتی ہیں اوران میں سوزش پیدا ہنے لگتی ہے۔اس سے بہت درد ہوتا ہے۔ بعض اوقات جلد
نیلی ہوجاتی ہے۔ ایسا خون کی نالیوں کی حساسیت کی وجہ سے ہوتا ہے۔
علاج اور احتیاطی تدابیر
·
اپنے ہاتھوں اورپیروں کو دن میں کم ازکم پانچ مرتبہ نیم گرم
پانی میں پانچ منٹ ڈبوئیں رکھیں۔
·
گرم یااونی جرابیں اوردستانے پہنیں۔
·
ہاتھ پے دونوں کو سرد ہوا اور ٹھنڈے پانی سے بچا کر رکھیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں