مزیدار پہلیاں اور دلچسپ سوالات وجوابات
جواب نمبر۱: نقشے میں موجود دری
سوال نمبر۲: کونسی شے ہم بازار سےپیسوں میں خریدتے ہیں لیکن مفت ملنے پر ہر کوئی ہمیں بڑا سمجھتا ہے؟
جواب نمبر۲: دوکان سے انڈا اورامتحان میں انڈا
جواب نمبر۲: دوکان سے انڈا اورامتحان میں انڈا
سوال نمبر۳: ایسے پرندے کانام
بتائیں جس کو بائولربہت پسند ہوتا ہے اور بیٹسمن انتہائی ناپسند؟
جواب نمبر۳: ڈک ۔ جب بیٹسمین صفر پر آوٹ ہوتا ہے تو اُسے Duck ملتی ہے
سوال نمبر۴: کس شے کوہم روزانہ
اُٹھاتے اور رکھتے ہیں لیکن اس کا حساب نہیں رکھتے؟
جواب نمبر۴: قدم
سوال نمبر۵: کونساجانوراپنی زبان
سے اپنے کان صاف کرسکتاہے؟
جواب نمبر۵: زرافہ
سوال نمبر۶: کون سی شے نہانے سے
کمزور ہوتی جاتی ہے؟
جواب نمبر۶: صابن
سوال نمبر۷: ایسا کونسا سوال ہے
جس کا جواب ہمیشہ "ناں" میں ہوتا ہے؟
جواب نمبر۷: کیا آپ سو رہے ہیں
سوال نمبر۸: دنیان میں ایک ایسا
دوکاندار ہے جو نہ صرف آپ کامال لیتا ہے بلکہ اس مال کی قیمت بھی آپ سے وصول کرتا
ہے؟
جواب نمبر۸: نائی
سوال نمبر۹: کس شے کو آپ نہیں
کھانا چاہتے،اس کے باوجود کھا لیتے ہیں؟
جواب نمبر۹: دھوکہ
سوال نمبر۱۰: کونسی سی شے بڑھنے کے ساتھ ساتھ کم بھی ہوتی جاتی ہے؟
جواب نمبر۱۰: انسان کی عمر
ایک تبصرہ شائع کریں