مزیدار پہلیاں اور دلچسپ سوالات و جوابات
جواب نمبر۱:
نماز
کی کیفیت
سوال نمبر: کونسی ایسی چیز ہے
جو کھانے اور بجانے دونوں کام آتی ہے؟
جواب نمبر: انارکا پھل
اورانار کی آتش بازی
سوال نمبر۳:
۱۸۳۵
میں مسلمانوں کو ایک ہی سال ۳۰ کی بجائے ۴۰
روزے رکھنے پڑے۔ بتائیں یہ کیسے ممکن ہوا؟
جواب نمبر۳: ۱۸۳۵ء کو یکم
رمضان یکم جنوری کو آگیا، اسی سال۲۰ دسمبر کودوبارہ رمضان آگیا، چنانچہ مسلمانوں کو ایک
ہی سال چالیس روزے رکھنے پڑے
سوال نمبر۴:
کونسی
ایسی شے ہے جسے کھانے کے لئے پانی میں جانا پڑتا ہے؟
جواب نمبر۴: غوطہ
سوال نمبر۵: کونسی ایسی
حرام چیز ہے جسے پینے سے ثواب ملتا ہے؟
جواب نمبر۵: غصہ
سوال نمبر۶:
کس شے کے توڑنے پر ماں باپ ناراض ہونے کی بجائے خوش ہوتے ہیں؟
جواب نمبر۶: ریکارڈ توڑنے پر
جواب نمبر۶: ریکارڈ توڑنے پر
سوال نمبر۷: کونسی ایسی
چیز ہے جو آپ کی ملکیت ہوتی ہے لیکن آپ سے زیادہ دوسرے لوگ اس کو استعمال کرتے ہیں؟
جواب نمبر۷: آپ کا نام
سوال نمبر۸: کونسی چیز
نہانے کے بعد ختم ہوجاتی ہے؟
جواب نمبر۸: صابن
سوال نمبر۹:
کس
کام کو کرنے سے پہلے بسم اللہ کہنا حرام ہے؟
جواب نمبر۹:
ہرقسم
کا بڑا کام کرنے سے قبل بسم اللہ پڑھنا حرام ہے۔
سوال نمبر۱۰: وہ کونسا لکی ڈے
ہے جس دن انتہائی بدمزاج بیوی بھی اپنے شوہر سے خوش ہوتی ہے؟
جواب نمبر۱۰: جس دن شوہر اپنی
تنخواہ لیکر گھر آتا ہے؟
ایک تبصرہ شائع کریں