پہلیاں –بوجھو تو جانو
پہیلی نمبر: ایک
اس کے سامنے جو کوئی آئے اپنا آپ اس میں پائےجواب: آئینہ
پہیلی نمبر دو
ہو اگر جوابخار کا مارا کیوں نہ چڑھے پھر اس کا پارہجواب: تھرمامیٹر
پہیلی نمبر تین
اس کے ہو تے کچھ نہ کھا یا کھا یا تو ا س کو نہ اس کو نہ پایاجواب: روزہ
پہیلی نمبر چار
یقینا وہ جوابزدل ہے جس نے کھایا جوابہادر وہ ہے جس نے پی کر دکھایاجواب: غصہ
پہیلی نمبر پانچ
آپ آئے وہ جوابھی آیا جیسادیکھا ویسا پایاجواب: زمین پر سایہ
پہیلی نمبر چھ
زمین پر چلنا سدا ہے کام سر پر پڑے تو وہ جوابدنامجواب: جوتا
پہیلی نمبر: سات
تن کی پتلی سر کی موٹی ہلکی پھلکی قد کی چھوٹی سر پٹخے اور طیش میں آئے اُگلے شعلہ ،آگ لگائےجواب: ماچس کی تیلی
پہیلی نمبر: آٹھ
پردے میں وہ چھپ کر آیا رخ سے جب پردہ ہٹایا منہ سے تو وہ کچھ نابولا لکھی ہوئی ہر جوابات کو کھولاجواب: خط
پہیلی نمبر: نو
جس کے پاؤں کے نیچے آئے کانوں کو وہ ہاتھ لگائےجواب: جائے نماز
پہیلی نمبر: دس
چھوڑو مت تم اس کا ہاتھ لے لو اس کو ہاتھوں ہاتھ چپکے چپکے عرش پہ جائے تحفے لے کر فرش پر آئےجواب: دعا
پہلیاں –بوجھو تو جانو
پہیلی نمبر: ایک
اس کے سامنے جو کوئی آئے
اپنا آپ اس میں پائے
جواب: آئینہ
پہیلی نمبر دو
ہو اگر جوابخار کا مارا
کیوں نہ چڑھے پھر اس کا پارہ
جواب: تھرمامیٹر
پہیلی نمبر تین
اس کے ہو تے کچھ نہ کھا یا
کھا یا تو ا س کو نہ اس کو نہ پایا
جواب: روزہ
پہیلی نمبر چار
یقینا وہ جوابزدل ہے جس نے کھایا
جوابہادر وہ ہے جس نے پی کر دکھایا
جواب: غصہ
پہیلی نمبر پانچ
آپ آئے وہ جوابھی آیا
جیسادیکھا ویسا پایا
جواب: زمین پر سایہ
پہیلی نمبر چھ
زمین پر چلنا سدا ہے کام
سر پر پڑے تو وہ جوابدنام
جواب: جوتا
پہیلی نمبر: سات
تن کی پتلی سر کی موٹی
ہلکی پھلکی قد کی چھوٹی
سر پٹخے اور طیش میں آئے
اُگلے شعلہ ،آگ لگائے
جواب: ماچس کی تیلی
پہیلی نمبر: آٹھ
پردے میں وہ چھپ کر آیا
رخ سے جب پردہ ہٹایا
منہ سے تو وہ کچھ نابولا
لکھی ہوئی ہر جوابات کو کھولا
جواب: خط
پہیلی نمبر: نو
جس کے پاؤں کے نیچے آئے
کانوں کو وہ ہاتھ لگائے
جواب: جائے نماز
پہیلی نمبر: دس
چھوڑو مت تم اس کا ہاتھ
لے لو اس کو ہاتھوں ہاتھ
چپکے چپکے عرش پہ جائے
تحفے لے کر فرش پر آئے
ایک تبصرہ شائع کریں