مزیدار پہلیاں اور دلچسپ سوالات و جوابات
جواب نمبر۱: محنت کا پھل
سوال نمبر: وہ کون سی ایسی چیز ہے جسے
انسان نہ صرف کھاتا ہے بلکہ پیتا بھی ہے؟
جواب نمبر: اناریل
سوال نمبر۳: وہ کون سی شے ہے
جسے ڈھوبنے پر کوئی نہیں بچاتا؟
جواب نمبر۳: سورج
سوال نمبر۴: وہ کون سی عجیب
شے ہے جس کو اگر باندھ بھی دیا جائے تو بھی چلتی رہتی ہے؟
جواب نمبر۴: ہاتھ کی گھڑی
سوال نمبر۵: کون سا ایسا
انسان ہے جو ہرسال اپنی سالگرہ نہیں منا سکتا؟
جواب نمبر۵: جو آدمی 28 فروی کو پیدا ہو۔
سوال نمبر۶: وہ کون سا پھل ہے
جس میں پچیس فیصد ہوا ہوتی ہے؟
جواب نمبر۶: سیب
سوال نمبر۷: دنیا میں کون سا
ا ایسا نر جانور ہے جو بچے پیدا کرتا ہے؟
جواب نمبر۷: دریائی گھوڑا
سوال نمبر۸: کس ملک میں آپ
نیلی جین نہیں پہن سکتے؟
جواب نمبر۸: شمالی کوریا
سوال نمبر۹: وہ کون سا جانور
ہے جو کوئی آواز نہیں نکال سکتا؟
جواب نمبر ۹: زرافہ
سوال نمبر۱۰: کون سا جانورتین
سال تک سو سکتا ہے؟
جواب نمبر۱۰: گھونگا
ایک تبصرہ شائع کریں