پھلوں کےمتعلق انتہائی عجیب و غریب معلومات
پھلوں کی طبعی خصوصیات
- سیب دل کی حفاظت کرتا ہے اور خون کو جمنے
نہیں دیتا۔
- امرود پیٹ کو صاف کرتا ہے۔
- کیلا ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے اور بلڈ پریشر
نہیں ہونے دیتا۔
- گاجر بینائی کے لئے مفید ہے اورکینسر سے
بچاتی ہے۔
- لیموں بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے اور جلد
کو صاف رکھتا ہے۔
- آم یاد داشت کو بہتر بناتا ہے۔
- انگور گردے کی پتھری میں فائدہ مند ہے۔
- مالٹا جسم کے امیون سسٹم کو مضبوط بناتا
ہے۔
- آڑو ہاضمے کی کمزوری کو دور کرتا ہے نیز Heart Attack اور
کینسر کو روکتا ہے۔
- ناشپاتی کا درخت تین سو سال تک پھل دیتا
ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں