Header Add

مفید اورآسان طبی ٹوٹکے


مفید اورآسان طبی ٹوٹکے

مفید اورآسان طبی ٹوٹکے

·         اگر آپ دانتوں کی بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو رات سوتے وقت سرسوں کا تیل باریک نمک میں ملا کر دانتوں لگائیں اوررال ٹپکا کر بغیر کلی کیے سوجائیں۔
·         بواسیر کی صورت ٹھنڈے پانی سے استنجا کرنا فائدہ دیتا ہے۔
·         بیٹھ کر پانی یا کوئی دوسرا مشروب پینے آپ معدہ کے امراض سے محفوظ رہیں گے۔
·         پیشاب کی حاجت ہو تو پہلے پانی پی لیں۔ مثانہ کی کمزوری دور ہوجائے گی۔
·         روزانہ خالی پیٹ 7 عدد کھجور یں کھانے کا معمول بنالیں۔ ناشتہ ایک گھنٹہ بعد کریں ۔ ساری زندگی تندرست اور توانا رہیں گے۔
·         سو کر اٹھنے کے بعد فوراً پانی نہیں پینا چاہئے ۔ اس سے جگر کے امراض کا اندیشہ ہے۔
·         سینے میں جلن کی صورت کھانا کھانے کے بعد تھوڑا سا نمک چاٹ لیا کریں۔ جلن کی بیماری ختم ہوجائے گی۔
·         صبح سویرے خالی پیٹ لہسن کی دو تین تریاں نیم گرم پانی کے ساتھ کھا لیں۔ اس سے خون صاف ہوگا اور چہرے کی چھائیاں دور کرنے میں مدد ملے گی۔
·         کھانا کھانے سے پہلے اور بعد میں ذرا سا باریک نمک دانتوں پر مل لیں اور کلی کرلیں۔منہ کے جراثیم ختم کرنے کے لئے اس سے بہتر اینٹی سپٹک کوئی نہیں۔
·         کھانا کھانے سے پہلے تھوڑا سا نمک چاٹ لیں۔یہ ایک بہترین Appetizer   ہے۔ اس سے بھوک خوب کھل کر لگے گی۔
·         کھانا کھانے کے بعد تھوڑا سا نمک چاٹ لیں۔ کھانا جلدی ہضم ہو جائے گا۔
·         کچھ لوگوں کو مسواک چوسنے کی عادت ہوتی ہے۔مسواک کا مسلسل چوسنا آدمی کو اندھا کرسکتا ہے۔
·         کر اگر تھوڑا سا نمک چاٹ لیا جائے تو کھانا جلد ہضم ہونے کے علاوہ سینے میں جلن نہ رہے گی۔
·         ہاتھ پاؤں کی جلن اگر خون کی کمی کی وجہ سے ہو تو رات کو سونے سے قبل اپنے پیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کریں۔ اس سے دورانِ خون تیز ہوگا اور ہاتھ پاؤں کی جلن ختم ہوجائے گی۔
·         ہونٹ پھٹنے کی صورت گائے کا گھی کو نیم گرم کرکے ناف میں لگائیں اور مالش کریں۔ ہونٹ پھٹنا بند ہوجائیں گے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

Post Add 1

Post Add 2