Header Add

4 Enemies of Your Health - Health and Fitness



4 Enemies of Your Health - Health and Fitness

حسن اورشباب کی دشمن

  • چارچیزیں آپ کے حسن کی دشمن ہیں۔ کثرت گفتار، زیادہ سونا، زیادہ کھانا اور بکثرت جماع کرنا۔
  • کثرت گفتار سے دماغ کا مغز کم ہوجاتا ہے، یہ کمزور ہوجاتا ہے اور بڑھاپا جلدآجاتا ہے۔
  • زیادہ سونے سے چہرہ پر زردی آجاتی ہے، دل اندھا ہوجاتا ہے، آنکھ میں ہیجان پیداہوتا ہے،جسم پر سستی چھائی رہتی ہے اورجسم میں رطوبات کی مقداربڑھ جاتی ہے۔
  • زیادہ کھانے سے بدن بوجھل ہوجاتا ہے، انسان پر ہر وقت نیند کا غلبہ رہتا ہے، انسانی اعضا سست اور ڈھیلے پڑجاتے ہیں۔
  • کثرتِ جماع سے بدن میں پروٹین کی کمی ہوجاتی ہے۔بدن کمزوراوراعضائے رئسیسہ لاغر ہوجاتے ہیں۔ بدن میں موجود رطوبات خشک ہوجاتی ہیں جس سے نیند کی کمی اور قبض کی شکایت رہتی ہے۔ جماع کی زیادتی کا سب سے بُڑا اثر ماغ پر ہوتا ہے کیونکہ جب مادہ تولید ایک خاص تناسب سے زیادہ خارج ہوجائے تو اس سے روحِ نفسانی غیرمعمولی طور پر تحلیل ہوجاتی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

Post Add 1

Post Add 2